ترکی میں اسلام پسندوں کی باہمی کشمکش، چند غور طلب پہلو

یونی ورسٹی کے چند طالب علموں اور کچھ چھوٹے تاجروں نے 1960 کی دہائی کےآخر میں مل جل کر ایک ہاسٹل کی بنیاد رکھی۔ جہاں طلبا کو رہایش کے علاوہ اچھے اخلاق سکھلانے اور بری صحبت سے بچانے کا بھی اہتمام کیا جاتا تھا یہ اس ہاسٹل کی خاص بات تھی۔ جلد ہی یہ سلسلہ…

کھول آنکھ!

ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…

وہ کہتے ہیں کہ۔۔۔

وہ جو کہتے ہیں سوچ سمجھ کر ہی کہتے ہیں۔ کیونکہ غلاموں کو آقا سب کچھ دیتے ہیں مگر سوچنے کی اجازت نہیں دیتے۔ سو ’’وہ‘‘ کہتے ہیں کہ جتنی بڑی بڑی خطرناک اور جان لیوا بیماریاں ہیں وہ سب کھلے دودھ یعنی گوالے کی جہالت کی بنا پر ہوتی ہیں کیونکہ وہ حفظانِ صحت…

لڑکیوں کی تعلیم، ایک اور پہلو!

’لڑکیوں کو آخرتعلیم کی ضرورت ہی کیا ہے،روٹیاں ہی تو پکانی ہیں۔‘ ’بھئی ہماری بیٹی بہت ذہین ہے،پڑھائی میں ہی مصروف رہتی ہے،گھر کے کام نہیں آتے اسے‘۔ ’اتنا پڑھ لکھ کر بھی ہانڈی چولہا ہی کرنا ہے،تو محنت کا فائدہ ہی کیا ہے‘۔ یہ جملے ہمارے کانوں سے اجنبی نہیں ہیں، کم و بیش…

ایک ٹکٹ میں دو مزے

میں نے فیس بک کا ستعمال اس وقت شروع کیا جب پاکستان میں ابھی براڈ بینڈ کا نام و نشان تک نہ تھا اور بات ابھی  56k موڈیم سے کچھ آگے نکل کروی فون تک ہی پہنچی تھی ملکوں ملکوں کے لوگوں کو اپنی فرینڈز لسٹ میں شامل کرتا گیا۔ اس لسٹ میں جاننے والے بھی تھے…

کاش کوئی انہیں بتاتا۔۔۔

میلاد کے جلوس میں تھوڑی دیر کیلئے شریک ہونے کا موقع ملا اور پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا نماز کے فوراً بعد جب دوبارہ وہاں حاضری ہوئی تو دیکھا کچھ لوگ تو نماز کی ادئیگی کیلئے چلے گئے لیکن ۔ ۔ ۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعدا ادھر ادھر گھومتی نظر آئی…

ہائے میرا بچپن!

بچپن کاحساب کچھ یوں ہے کہ جوں جوں انسان پچپن کی طرف بڑھتا جا تا ہے بچپن زیادہ یاد آنا شروع ہوجا تا ہے ۔ یوں تو ایک خاص دور کے بچوں کا بچپن تقریبا یکساں ہی ہو تا ہے مگر چونکہ ہر فرد منفرد ہے تو ہر ایک کی علیحدہ کہانی ہو گی۔ آج…

تو مجھے نہیں دیکھ سکتا

’’اگر ہمارے سر پر اتنا بڑا جہاں آباد ہے تو کبھی ان میں سے کوئی نیچے کیوں نہیں آتا؟‘‘ مجھے اچھی طرح یاد ہے آج سے تقریباََ چار سال پہلے ایک امریکی نے مجھ سے یہ سوال کیا تھا۔ اس وقت تو میں نے اسے جو جواب دیا سودیا۔ مگر زندگی میں کئی بار ایسے…

میرے راہنماﷺآپ کا شکریہ۔۔۔

ربیع الاوّل کی آمد کے ساتھ ہی ہر طرف درودوسلام کی بہار آجاتی ہے، کہیں سیرت کے جلسے منعقد ہو تے ہیں تو کہیں محافلِ نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اور پھر ربیع الاوّل کے رخصت ہونے کے ساتھ ہی یہ ساری باتیں ہوامیں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ سیرتِ رسولﷺ کے جلسے ہوں ، نعت…