یہ ظلم نہیں بربریت!!!

کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں ایک بے گناہ نوجوان سرفراز شاہ کا قتل ،ظلم سے بڑھ کر بربریت ہے اس پر جتنا بھی غم و غصہ کیا جائے کم ہے  بے شک سارا ملک سوگوار ہے قانون کا نفاذ اوراپنے شہریوں کی حفاظت کرنے والے اداروں کے اندر ایسے سانڈھوں کو احتساب کے کٹہرے میں…

کراچی کا سانحہ: اب تو عادت سی ہے مجھ کو

کراچی میں رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں ایک نہتے نوجوان کا قتل ایک انتہائی افسوسناک اور دردناک سانحہ ہے جس نے صرف مقتول سرفراز بلکہ پورے ملک کو سوگوار کردیا ہے اور اس واقعے نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اختیارات اور احتساب سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔صورتحال یہ…

متحدہ۔اور وکی لیکس : میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا

کچھ لوگ اور گروہ ایسے ہوتے ہیں جو کہ شیشے کے گھروں میں بیٹھ کر دوسروں پر سنگ باری کرتے ہیں یا پھر کہنا چاہئے کہ چونکہ خود تو وہ کیچڑ میں لت پت ہوتے ہیں اور ان کا دامن داغ دار ہوتا ہے اس لئے وہ دوسروں پر کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں اور دوسروں…

پی این ایس مہران پر حملہ! مجرم کون؟؟

پی این ایس مہران پر دہشت گردون کا حملہ قابل مذمت عمل ہے. دہشت گردی کی اس واردات سے افواجِ پاکستان کا مورال ڈاؤن کرنے کی ناکام و ناپاک کوشش کی گئی ہے. انشاء اللہ العزیز ہماری افواج کو ایسی کاروائیوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا اور پاک فوج دہشتگردی کا نشانہ بننے کے باجود اپنے…

90کی دہائی کی دہشگردیوں کا ریکارڈ:دوسرا حصہ

جنوری1994 ڈکیتیاں: 5 جنوری :کراچی میں ڈکیتی کی 18وارداتیں،مزاحمت کرنے پر دو سگے بھائی ہلاک کردئے گئے۔ 9جنوری :کراچی شہر میں درجن بھر ڈکیتیاں 10جنوری: دودھ کے بیوپاری سے 8لاکھ روپے چھین لئے گئے 12جنوری : نارتھ ناظم آباد میں تربیتی مرکز میں ڈکیتی،ایک شخص کو گولی ماردی گئی 14جنوری : 8کلینک،شادی ہال اور پیٹرول…

بارہ مئی 2007 اور 90کی دہائی کی دہشت گردی کا ریکارڈ

12مئی 2007ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب جب ایک فاشسٹ اور دہشت گرد گروہ نے ایک آمر مطلق کی خوشنودی حاصل کرنے اور اپنے دنیاوی اور وقتی اقتدار کو دوام بخشنے کی لاحاصل کوشش میں ملک کے سب سے بڑے شہر کو ایک مقتل میں تبدیل کردیا۔ پورے ملک کے میڈیا نے یہ سارے…

میرے دوستو!

میرے  دوستو! میرے دوستو! میرے واسطے پھول لاتے رہو گیت گاتے رہو میں پھول چنتا رہوں، گیت سنتا رہو ں ……………………………….. ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ یہ نظم بار بار لبوں پر آ جاتی ہی۔نظم کس کی ہی؟  ادب میں کیا مقام رکھتی ہی؟ان سوالات سے قطع نظر گہرا طنز محسوس ہوتی ہی۔بھلا پھول…