بیدار مغز قیادت کی ضرورت

اسامہ بن لادن وقت کی سپر پا ور امریکہ کو ۱۲ سال تک “تگنی کا ناچ “ نچا تا رہا۔ امریکہ نے بھی اسکی تلاش میں اپنا سر مایہ پا نی کی طرح بہایا۔ اسامہ کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں جہاں جشن کا سماں ہے وہیں امریکہ یہ دہائی بھی دے رہا ہے کہ…

جان کیری لوگر امداد کے شاخسانی!!!

ملک کی محب وطن اور امریکی دوستی پر نظر رکھنے والی سیاسی قوتوں نے کیری لوگر بل کی مخافت کی تھی بلکہ ایک دینیسیاسی پارٹی نے ملکی سطح پر ریفرنڈم کروا کر عوام کی رائے حکومت کے سامنے رکھی تھی کہ امر یکی امداد زہر قاتل سے کم نہیں ہے اس سے پیچھا چھوڑاے رکھنا…

قومی حکومت کیوں؟

امریکہ اپنی ہاری ہوئی جنگ کو ہماری ناہل حکومت کی وجہ سے افغانستان سے پاکستان لے آیا ہے ہم پر گوریلہ جنگ مسلط کر دی گئی ہے ہمارے ملک کے 9 نامور جرنلز شہید ہو چکے ہیں 5 ہزار دوسرے فوجی بھی شہید ہو چکے ہیں ڈرون اور خودکش حملوں میں 35ہزار پاکستانی شہری شہید…

ایبٹ آباد آپریشن اور تضاد بیانیاں: دوسرا اور آخری حصہ

اس آپریشن میں تعاون کے حوالے سے کچھ متضاد باتیں تو ہم نے آپ کو کالم کے آغاز میں بتائی تھیں اب اس میں ذرا مزید تضاد بیانیاں ملاحظہ کیجئے۔ ایک طرف صدر پاکستان،وزیر اعظم پاکستان بڑھ چڑھ کر اس آپریشن میں اپنے تعاون کو اعلان کرتے ہیں بلکہ ہمارے وزیر اعظم تو بیگانی شادی…

ایبٹ آباد آپریشن اور تضاد بیانیاں

اسامہ بن لادن شہید تو اپنی منزلِ مراد پا چکے ہیں ۔جیسا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ اس بارے میں سچ کیا ہے وہ تو ایک یا دو ہفتوں میں سامنے آجائے گا لیکن یہاں تو یہ عالم ہے کہ پیر کو اسامہ بن لادن کو شہید کرنے کا اعلان کیا گیا…

سلام اُسامہ شہید! سلام ملاعمر!

دس سال پہلے اس دنیا میں ایک بار پھر شیر اور دنبے کی بات دہرائی گئی شیر کہہ رہا تھا تم میرا پانی گندا کر رہے ہو اور دنبہ بے چارہ کہہ رہا تھا جناب آپ تو پانی ندی کے اوپر والے حصے سے پی رہے ہیں اور میں پانی نیچے والے حصے سے پانی…