ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ!

’’آ خری لمحات میں احساس ہو گیا تھا کہ موت بہت قریب ہے مگر نہ مایوسی نہ لا پرواہ! علاج پر یقین تھا اور دلچسپی لے رہی تھیں‘‘ یہ ان کی بیٹیوں کے تاثرات تھے۔ٹھہرئیے! میں آپ کو بتائوں یہ ذکر کب اور کہاں کا ہے! فروری کی ایک خوشگواراور خنک صبح تھی اور ہم…

بُرے سے نہیں برائی سے نفرت کیجیے

ایک میٹھا بول اور ایک ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دکھ ہو۔ (القرآن)۔ چند دن پہلے ایک ٹالک شو دیکھنے کااتفاق ہوا، خبر تھی کہ وینا ملک نے توبہ کرلی،شو بز کوخیر باد کہ دیااب گھر سنبھالیں گی۔ وینا ملک سے کون ناواقف ہے خبر…

ہم تو رسم محبت کو عام کرتے ہیں

ستیاناس ہو مغربی تہذیب کا۔ اچھے بھلے لفظ کو اختلاف کی بھینٹ چڑھا دیا۔ معاملہ صرف پھول بیچنے والوں کا ہوتا یا غباروں والوں کے روزگار کا۔ تو سبھی لوگ غریبوں کی ہمدردی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے۔ کچھ ایسا ہی چند سال پہلے ہوا جب عدالت کی جانب سے پتنگ بازی پہ پابندی…

دراصل قبول اسلام کے بعد یہ میرا پہلا سجدہ تھا

خالق و فرمارواں کائنات ایک ہی ہےاس نے انسانی ہدایت ورہنمائی کے لئےپیغمبروں کو مبعوث کیا اس سچائی و حقیقت کو پالینا گویادُنیا کی سب سے بڑی سچائی کو پا لینا ہےانسان مخلوق ہونے کے ناطے اس کے ہاں مسئول ہے یہ حقیقت ان تمام گھتیوں کو سلجھانے میں مدد دیتی ہےجو انسانی زہن میں…

کھول آنکھ!

ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…

کاش کوئی انہیں بتاتا۔۔۔

میلاد کے جلوس میں تھوڑی دیر کیلئے شریک ہونے کا موقع ملا اور پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا نماز کے فوراً بعد جب دوبارہ وہاں حاضری ہوئی تو دیکھا کچھ لوگ تو نماز کی ادئیگی کیلئے چلے گئے لیکن ۔ ۔ ۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعدا ادھر ادھر گھومتی نظر آئی…

تو مجھے نہیں دیکھ سکتا

’’اگر ہمارے سر پر اتنا بڑا جہاں آباد ہے تو کبھی ان میں سے کوئی نیچے کیوں نہیں آتا؟‘‘ مجھے اچھی طرح یاد ہے آج سے تقریباََ چار سال پہلے ایک امریکی نے مجھ سے یہ سوال کیا تھا۔ اس وقت تو میں نے اسے جو جواب دیا سودیا۔ مگر زندگی میں کئی بار ایسے…

میرے راہنماﷺآپ کا شکریہ۔۔۔

ربیع الاوّل کی آمد کے ساتھ ہی ہر طرف درودوسلام کی بہار آجاتی ہے، کہیں سیرت کے جلسے منعقد ہو تے ہیں تو کہیں محافلِ نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اور پھر ربیع الاوّل کے رخصت ہونے کے ساتھ ہی یہ ساری باتیں ہوامیں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ سیرتِ رسولﷺ کے جلسے ہوں ، نعت…

میں مجاہد بننا چاہتا ہوں عالم نہیں

’’تم عالم کا کورس کیوں نہیں کرتے؟؟؟‘‘ کچھ عرصے پہلے مجھ سے یہ سوال میرے ایک عزیز دوست نے کیا۔اس وقت تو میں نے اسے سیدھا سا جواب دیا کہ ’’ بالکل!!! دونوں مل کر کرتے ہیں۔۔۔‘‘ مگر بعد میں میں نے اس بات پر غور کرنا شروع کر دیا۔   عام طور پر ہمارے…