احمد پاریکھ صاحب کی یادیں!

غالبا 2009 کی بات ہے میں شارع فیصل نرسری کے پاس واقع ایک پٹرول پمپ سے متصل دکان میں داخل ہو ہی رہا تھا کہ ہلکے بھورے رنگ کی اونی ٹوپی اوڑھے، زردی مائل سفید رنگ کی شلوار قمیص پر گہرے بھورے رنگ کی ویسٹ کوٹ میں ملبوس، بھورے رنگ کے مخملی جوتے زیب تن…

ایدھی: خدمت کے میدان کا شہسوار۔۔۔

ایدھی علم کے نہیں عمل اور خدمت کے میدان کا شہسوار تھا۔ ایدھی کوئی مذہبی رہنما نہیں تھا، نہ فلسفی، نہ مفکر اور نہ ہی عالم یا استاد، ایدھی نے کسی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا، نہ وہ کسی دینی درس گاھ سے فارغ التحصیل عالم فاضل تھا، وہ کسی مکتب فکر کے بانی…