تم جو چاہو تو سنو، اور جو نہ چاہو، نہ سنو۔۔۔

مجھے اپ سے بہت کچھ کہنا ہے۔ اپنے خوابوں کی تعبیر کے اس سفر پر میں نے کیسے کیسے مصایب جھیلے، کیسے کیسے معرکے لڑے اور اندھیری رات کاٹتے اپنے پیاروں کے لئے کوں کون سے دیے روشن کیے۔ میرا خواب، میرا سفر، میری قربانیاں اور میری کامیابیاں۔ کیا اپ ایک ایسی شخص کا قصہ…

خواتین اور معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوے واقعات۔۔۔ مجرم کون؟

سنبل اور اس کے جیسی بہت سی معصوم کلیوں کے پیش انے والے بد ترین واقعات کسی ایک کی نہیں بلکہ پورے معاشرے کی ناکامی کا ثبوت ہیں۔ اگر ایسے واقعات کہیں کہیں اور کبھی کبھی رونما ہوتے تو کہا جا سکتا تھا کہ یہ کسی فرد کی بیمار ذھنیت کا نتیجہ ہیں۔۔۔ مگر اے…

میرا درد نغمہ بے صدا

ایک بار پھر کچھ انسانی بھیڑیوں نے میرا بدن ادھیڑا ہے۔میں اسپتال کے بستر پر اپنے ہی خون میں لت پت زندگی کی سانسیں گن رہی ہوں۔ ہوش سنبھالنے پر انسانوں کی دنیا سے میرا پہلا تعارف یہ ہوا ہے کہ یہاں انسانی بھیڑیے بستے ہیں جو ہر لمحے میمنوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔…

انسانیت کی تلاش میں۔۔۔

لکھنے والے نوحہ لکھ رہے ہیں، ان کلیوں کا نوحہ جنھیں گندھک اور شورے کے تیزابوں سے جلایا گیا۔ سنو، کیا کلیوں کو مارنے کے لئے تیزابوں اور چونے کے پانی کی ضرورت ہوتی ہے؟ کلیاں تو ہاتھ کی ذرا سی سختی سے بکھر جایا کرتی ہیں۔ مگر میں دیکھتی ہوں کہ یہاں سے وہاں…

آپ کے نام۔۔۔

جو خدا کا انکار کرتے ہیں وہ درحقیقت خالق و مالک حقیقی کا انکار کر کے انسان کی خدائی کا اعلان کر دیتے ہیں، یعنی زندگی اور کائنات کو برتنے کے اصول و ضوابط اور do’s and dont’s کےتعین کا اختیار “الہام” سے لے کر انسانی فکر کو دے دیا جاتا ہے۔ اس طرح مذہب…