اے اہل قلم جاگ ذرا!

’’ میڈیا تو بھوت بن گیا ہے ! ‘‘ ’’بھئی اب تو کچھ نہیں ہو سکتا !!! ‘‘ ’’ کیا ہم اور کیا ہما ری اوقات؟ ‘‘ ’’ آپ یہ کیو ں نہیں کر تے ؟‘‘ ’’ آپ کو یہ بھی نہیں آ تا۔۔۔۔‘‘ ’’آ پ یہ کر ہی نہیں سکتے؟؟‘‘ ’’ ہم بے وسیلہ…

قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے!

’’میرے دل میں آ رزو پیدا ہوئی کہ میں اپنی اس شہزادی کے شاندار جیٹ میں بیٹھ کر ان کے ساتھ چلی جائوں ! میں ان سے کہے بغیر نہ رہ سکی کہ وہ مجھے اپنے سوٹ کیس میں ڈا ل کر اپنے ہمراہ لے جائیں ! جس پر انہوں نے جواب دیا کہ نہیں…

ڈیجیٹل دنیا۔۔۔

’’خواتین کے لئے بھی یہ ہی ہدا یات ہیں ۔ بس جہاں  گا  ہو  گی   کر لیں اور جہاں   کا  ہو  کی  کر لیں۔۔۔‘‘  دھیمے دھیمے لہجے میں شام کے جھٹ پٹے وقت کہی گئی بات  پورے آ ڈیٹوریم میں شگفتگی بکھیر گئی۔ یہ تھے محترم لیاقت بلوچ جو ورکشاپ کے شر کا ء سے…

فروری کی اس شام۔۔۔

  معزز قارئین! آ پ یقین کریں ہمارا یہ بلاگ ہر گز اس غیر مقدس تہوار کی ہجو یا پھر یادمیں نہیں ہے جس کا چر چا چہار سو ہے۔ بلکہ کہنا یہ ہے کہ اس تہوارکے زبان زدعام ہونے سے پہلے بھی ہماری زندگیوں میں یہ خوبصورت مہینہ آ یا کر تا تھا۔موسم کی…

بشارت مل گئی۔۔۔

آہ۔۔۔اوہ۔۔۔ اُف۔۔۔ بچنے والے شخص نے ٹوٹتی ہوئی سانسوں میں کہا اور حسرت سے سمندر کی طرف دیکھا جہاں اس کے پیارے ڈوبتے جارہے تھے۔ ٹھہر ئیے قارئین ! یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے اور نہ یہ سیلاب میں بہنے والوں کا کوئی فسانہ ہے۔ یہ جیتے جاگتے انسانوں کا ایک واقعہ ہے!  …

میں ابن آدم ہوں!!

عورت کی مظلومیت پر آنسو بہانے کے ساتھ ساتھ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھا جائے کہ عورت خصوصاً ہمارے معاشرے کی عورت کس طرح ہمیشہ اپنے حق سے زیادہ لینے کے باوجود مزید کی طلب میں سرگرداں رہتی ہے یقینا جس کی ضرب صنف مخالف یعنی بے چارے مرد…

کیا بڑی بات ہوتی جو۔۔۔!

دوپہر ساڑھے گیارہ یا پونے بارہ کا وقت تھا کسی سے ملاقات کر کے فلیٹ کی سیڑھیاں اترے تو کئی چھوٹی بڑی بچیاں اسکول بیگ مع لوازمات اٹھائے کھڑی نظر آ ئیں۔ گمان ہوا کہ سیکنڈ شفٹ کی بچیاں ہیں! یقینا!! یہ جون کا پہلاہفتہ تھا  لہذا اسکولوں کی گر میوں کی تعطیلات شروع ہو…

ہم ترک وفا نہ کریں گے۔۔۔۔

ان لوگوں کی بہتات نہیں ہوگئی ہے ابّو ‘‘فیصل نے ایک خاص فرقے کا ذکر کرتے ہو ئے کہا۔ ملک کے شمالی علا قوں سے تعلق رکھنے والا یہ انسانی گروہ اپنے کم اجرت رکھنے کی شہرت کی وجہ سے ہر شعبے میں غیر معمولی تعداد میں نظر آنے لگا تھا۔اپنے اس احساس کو فیصل…

تھپڑ کی گونج

کیا اس پر بات کر نی چا ہئیے؟۔۔۔۔۔۔ یہ کون سا نیا واقعہ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا تو ہوتا رہتا ہے! اسکے خلاف قرار داد غیر اہم ہے۔۔۔۔ ہم ذاتی باتوں کو نہ چھیڑیں تو اچھا ہے۔۔۔ یہ تھے کچھ تبصرے جو اس واقعے پر قلم اٹھا نے سے پہلے سننے کو ملے۔ ایک لمحے کو ان…

رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک

25 فروری کی صبح بستر میں ہی خیال آ یا کہ آج تو خواتین واک ہے! اٹھنے میں تیزی دکھائی تو ٹخنا مڑ گیا اور پرانی چوٹ بھی تا زہ ہو گئی فوراً ہمت پست ہونے لگی کہ اس زخمی پائوں کے ساتھ کیا خاک واک ہوگی؟ مگر حوصلے بلند رکھے اور نارمل انداز میں…