وہ صبح ہمیں سے آئے گی!

دادا جان کی پژمردگی، اضمحلال، افسردگی کو ہم سب عمر کا تقاضہ سمجھ رہے تھے مگر بار بار یہی خیال آتا کہ پچھلے سال تک تو وہ نہایت ہشاش بشاش اور چست و چوبند نظر آتے تھے بچوں میں بیٹھتے تو اس طرح گپ شپ کرتے کہ دادی جان کو کہنا پڑتا۔۔۔ اے ہے آپ…

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی!

جشن آزادی کی تیاری زوروں پر تھیں جدھر دیکھو سبز جھنڈیاں ہی جھنڈیاں دکھائی دے رہی تھیں۔ ہر گلی کے کونے پر ہر دکان کے کائونٹر پر جھنڈیوں کی گڈیاں رکھی تھیں اور لوگ ذوق و شوق اور ولولے کے ساتھ خریدے جا رہے تھے۔ہر سال یہی کچھ ہوتا تھا۔ مگر اسے کبھی اس قدر…

فاصلہ

( ایک ماں کے نام جس نے جس نے ممتا پر ملازمت کو ترجیح دی اور بچی کو خود سے جدا کر دیا ) دس ماہ کی وہ بچی جو ماں سے جدا کر دی گئی تھی۔ اس کے اعصاب پر سوار ہو کر رہ گئی تھی۔ کاش وہ یہ خبر نہ سنتی یا آنکھوں…